بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ کروڑ روپے غبن کے الزام میں تین پٹواریوں کو گرفتار کر لیا ۔نیب کے مطابق پٹواری محمد الیاس،رضا شاہ اور محمد ادریس نے ورکر ویلفیئر بورڈ میں 500کنال زمین میں مبینہ کرپشن کی جس پر ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ،نیب کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تین پٹواری گرفتار

مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کے سینئر رہنماؤں اور سابق گورنرسندھ سردارممتازبھٹوکے قریبی ساتھیوں محمد انور گجر اوررزاق باجوہ نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو اپنے منصب سے الگ ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ فوری طور پراپنے منصب سے مستعفی ہوکر پارٹی کے کسی سینئر رہنماء کو وزیراعظم منتخب کریں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اندر سے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ہوگیا

عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

datetime 12  اپریل‬‮  2016

عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے رائے ونڈکے گھیراؤ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ عمران خان قانون اپنے… Continue 23reading عمران خان احتجاج ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جاکر نہ کریں،وزیراعلیٰ سندھ

ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

datetime 12  اپریل‬‮  2016

ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے نئی رپورٹ میں ایگزیکٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ اسکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے۔نیویارک ٹائمز کے تفتیشی صحافی ڈیکلن والش نے گزشتہ سال ایگزیکٹ کے مبینہ جعلی تعلیمی اسناد ٗگھوسٹ یونیورسٹیوں اور صارفین سے ہیرا پھیری کے اسکینڈل کا انکشاف کیا تھا۔ایگزیکٹ کو اسی… Continue 23reading ایگزیکٹ سکینڈل ابتدائی تصورات سے بھی بڑا ہے ٗامریکی اخبار

راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے مارچ 2016 تک دیئے گئے 4 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے ہدف کے جواب میں راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا۔پنجاب ٹیکس ڈے کے موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے سیمینار میں ایکسائز اور ٹیکسیشن کے… Continue 23reading راولپنڈی ڈویژن 3 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرکے صوبے بھر میں سرِفہرست رہا

وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان

datetime 12  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے ترجمان نے کہاہے کہ وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔منگل کو ایک بیان میں وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن میں پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا… Continue 23reading وزیراعظم نے لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا ،ترجمان

حکومتی رکن میاں منیر نے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے

datetime 12  اپریل‬‮  2016

حکومتی رکن میاں منیر نے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی میاں محمد منیر نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اراکین پانامہ لیکس کیخلاف احتجاج کے دوران اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دے کر نعرے بازی میں مصروف تھے… Continue 23reading حکومتی رکن میاں منیر نے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے

پشاورہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کوضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تمام ریفرنسزدائرکرنے کاحکم دیدیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

پشاورہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کوضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تمام ریفرنسزدائرکرنے کاحکم دیدیا

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا احتساب کمیشن کو سابق وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کی گرفتاری کے خلاف دائر رٹ پر اس کے خلاف تما م ریفرنسز دائر کر نے اور احتساب کمیشن کی عدالت کو تمام ریفرنسز میں ایک ساتھ چارجز فریم کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے دائر رٹ نمٹا د… Continue 23reading پشاورہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کوضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تمام ریفرنسزدائرکرنے کاحکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائم خانی کی عبوری ضمانت منظور

datetime 12  اپریل‬‮  2016

سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائم خانی کی عبوری ضمانت منظور

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت اور ان کے علاج سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس احمد قائم خانی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے ۔منگل کوپاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائم خانی کی عبوری ضمانت منظور