پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ آٹھ ،دس روز میں بڑا بریک تھرو ہونے جارہا ہے ‘ اپوزیشن لیڈر
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ آٹھ ،دس روز میں بڑا بریک تھرو ہونے جارہا ہے ،تمام سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کیخلاف ایک ایجنڈے پر اکٹھی ہو رہی ہے اور قومی عوامی تحریک چلے گی ،پیپلز پارٹی کے پاس اپنے… Continue 23reading پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ آٹھ ،دس روز میں بڑا بریک تھرو ہونے جارہا ہے ‘ اپوزیشن لیڈر