’’را ‘‘کے ایجنٹوں کیخلاف کارروائی نہیں کرنی تو انہیں کلین چٹ دی جائے ،مصطفی کمال
میرپورخاص(نیو ز ڈیسک)پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے میرپورخاص پاک سرزمین پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ،کینڈا، لندن، یو اے ای سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی لوگ رابطے میں ہیں اور ہمارا پیغام یہ ہے لوگ اپنی اپنی سوچوں میں رہ کر… Continue 23reading ’’را ‘‘کے ایجنٹوں کیخلاف کارروائی نہیں کرنی تو انہیں کلین چٹ دی جائے ،مصطفی کمال