پشاور(این این آئی)صوبائی الیکشن کمیشن نے پشاورمیں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تیراہ مئی صبح گیارہ بجے آر او کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،نوٹس پی کے 8ضمنی انتخابات کے ریٹرننگ آفیسر عنایت اللہ وزیر نے جاری کیا ہے ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی کے 8میں اپنے امیدوار کے حق میں جلسہ کرنا قواعد کی خلاف ورزی تھی۔عمران خان نے نو مئی کو ناردرن بائی پاس پر جلسہ کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی



















































