اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے رد عمل میں پولیس اور چیئر مین متروکہ وقف املاک صدیق الفاروق کی گاڑی پر پتھراﺅ کیا۔
مشتعل مظاہرین نے صدیق الفاروق کی گاڑی پر پتھراﺅ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4پولیس اہلکار زخمی ہوئے تا ہم لیگی رہنما صدیق محفوظ رہے۔مظاہرین نے محکمہ اوقاف کے دفتر کو بھی آگ لگا دی ہے اور فائر بریگیڈ کی گاڑیون کو بھی جائے وقوعہ پر جانے نہیں دیا جا رہا ۔
ایم پی اے ذوالقرنین قبضہ گروپ میں شامل ہیں،وہ سرپرستی کررہے ہیں، میری گاڑی پرپتھراو¿سےگارڈزخمی ہوا، 19 ہزارایکڑزمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی ہے، قبضہ گروپ نےمیرے قتل کی سازش کی،
ن لیگ کے اہم ترین رہنما پر فائرنگ
14
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں