خوفناک دھماکہ‘ ہلاکتوں کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خوفناک دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے ’وانا‘ میں خوفناک دھماکہ ہوا جس میں 6 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ وانا کے بازار میں ہوا تاہم اس… Continue 23reading خوفناک دھماکہ‘ ہلاکتوں کا خدشہ











































