پاک رینجرز کی کاروائی۔۔ سیاسی جماعت کا اہم عہدیدار گرفتار
کراچی (آئی این پی )قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ٹارگٹد کارروائیاں کی گئیں ، کارروائی میں سیاسی جماعت کا عہدیدار زیر حراست ، تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی نمبر ایک میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں… Continue 23reading پاک رینجرز کی کاروائی۔۔ سیاسی جماعت کا اہم عہدیدار گرفتار