پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔! یہ شعبہ بھی منصوبے میں شامل کیاجائے ۔۔ بڑی آواز بلند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) نے تجویز دی ہے کہ زرعی شعبہ کو بھی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) میں شامل کیا جائے۔ ایف پی سی سی آئی کی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے زراعت و ہائی کلچر کے چیئرمین احمد جواد نے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔! یہ شعبہ بھی منصوبے میں شامل کیاجائے ۔۔ بڑی آواز بلند