معروف ٹی وی اینکر پر 45دن کی پابندی عائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود پر 45 دن کیلئے پروگرام نہ کرنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کیخلاف پروگرام کرنے… Continue 23reading معروف ٹی وی اینکر پر 45دن کی پابندی عائد