ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے وکیل کو قتل کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے معاون وکیل کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس ذرائع نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے معاون وکیل ناصر ترابی کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کے وکیل کو قتل کر دیا گیا