یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھارتی افواج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستان کی جانب سے کرارا جواب ملنے پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزا پیر سیکٹر… Continue 23reading یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا











































