’’ہمیں اس کام سے روکا گیا تو نتائج اچھے نہیں ہونگے‘‘ ۔۔ایم کیو ایم نے اچانک ایسا حیران کن اعلان کر دیا کہ سب پریشان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنویز شاہد پاشا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سیاسی سرگرمیوں سے روکیا جا رہا ہے ۔کارکنوں کو روزانہ کی بنیاد پر گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں کو ملازمت کے مقام سے گرفتار کرنا لمحہ فکریہ ہے… Continue 23reading ’’ہمیں اس کام سے روکا گیا تو نتائج اچھے نہیں ہونگے‘‘ ۔۔ایم کیو ایم نے اچانک ایسا حیران کن اعلان کر دیا کہ سب پریشان