چوہدری نثار یہ کام بند کریں ۔۔پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف نیا لائحہ عمل تیا رکر لیا ۔۔ کیا کرنے جا رہی ہے ؟
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کا فیصلہ کرتے ہوئے سینئررہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو نے… Continue 23reading چوہدری نثار یہ کام بند کریں ۔۔پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف نیا لائحہ عمل تیا رکر لیا ۔۔ کیا کرنے جا رہی ہے ؟