قیمتو ں میں اضا فے کا امکان
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) دوا ساز کمپنیوں نے لوٹ مار کی تیاری کرلی۔ دل،جگر اور گردوں سمیت مختلف امراض کی دوائیوں کی قیمتوں میں تین سو سے نوسو فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا گیا۔دواسازکمپنیاں ایک بار پھرعوام کومہنگائی کا ٹیکہ لگانے کے لیے پرتولنے لگیں۔ امراض قلب،جگر،گردوں کی تکلیف سمیت جان بچانے والی پانچ سو… Continue 23reading قیمتو ں میں اضا فے کا امکان