پاکستان کی ترقی میں بس یہی لوگ سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔۔۔ بڑی آواز بلند ہو گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین معاشیات نے کہا ہے کہ بااثرطقبہ معاشی بہتری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،سیاستدانوں اور پارلیمنٹرینز نے معیشت کیخلاف گٹھ جوڑ بنا رکھا ہے ، 2008کے معاشی چیلنجز آج بھی برقرار ہیں حکومتی قرضے 3سال میں 6120ارب تک پہنچ گئے ہیں ، اسٹیٹ بینک حکومتی ترجمان نہ بنے بلکہ پابندی لگائے ، سالانہ… Continue 23reading پاکستان کی ترقی میں بس یہی لوگ سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔۔۔ بڑی آواز بلند ہو گئی











































