عمران خان کنٹینر کے قریب سے گرفتاریاں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر کے قریب سے مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی احتساب ریلی کے دوران ان کے کنٹینر کے قریب سے چند افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کنٹینر کے قریب… Continue 23reading عمران خان کنٹینر کے قریب سے گرفتاریاں









































