آرمی چیف جنرل راحیل شریف سب پر بازی لے گئے حساس اداروں کو کومبنگ آپریشن کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ دھماکوں کے بعد آرمی چیف کا ہنگامی دورہ ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سب پر بازی لے گئے۔ تفصیل کے مطابق ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی لہر کو روکنے کیلئے آرمی چیف نے ہنگامی طور پر خصوصی اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔ آرمی چیف نے حساس اداروں… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف سب پر بازی لے گئے حساس اداروں کو کومبنگ آپریشن کا حکم