’’میں خوش ہوں اور افسردہ بھی ہوں‘‘،آزادجموں و کشمیر کے نومنتخب صدر نے آتے ہی اپنے عزائم ظاہرکردیئے
اسلام آباد (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ظلم اور مصائب کی طویل اندھیری رات سے نکالنے میں مدد کر نا عالمی برادری کی ذمہ داری ہے ۔ آزاد جموں و کشمیر کے 27 ویں صدر کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد منگل… Continue 23reading ’’میں خوش ہوں اور افسردہ بھی ہوں‘‘،آزادجموں و کشمیر کے نومنتخب صدر نے آتے ہی اپنے عزائم ظاہرکردیئے