اس وقت کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے یہ نہ پاکستان اور بھارت کا مسئلہ ہے اور نہ ہی اسلام کا ۔۔۔! ریحام خان بھی بول پڑیں
چکوٹھی(آئی این پی )معروف صحافی ،اینکر و سماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ اس وقت کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے یہ نہ پاکستان اور بھارت کا مسئلہ ہے اور نہ ہی اسلام کا مسئلہ ہے یہ خالصتاً انسانی حقوق کا مسئلہ ہے آزادکشمیر میں پاکستان کے سیاستدان آکر الیکشن مہم تو چلاتے… Continue 23reading اس وقت کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے یہ نہ پاکستان اور بھارت کا مسئلہ ہے اور نہ ہی اسلام کا ۔۔۔! ریحام خان بھی بول پڑیں