بیرون ممالک میں ملازمتوں کی فروخت،بڑی گرفتاری ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے بیرون ممالک کی ملازمتیں غیر قانونی فروخت کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر کے16پاسپورٹ‘جعلی لیٹر پیڈ ‘مہریں اور سفری دستاویزات برآمد کر لیں ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کی ہدایت پر ایف آئی اے کی بنائی گئی خصوصی ٹیم نے لیاقت باغ کے قریب موتی… Continue 23reading بیرون ممالک میں ملازمتوں کی فروخت،بڑی گرفتاری ہوگئی











































