بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا‘ وجہ بھی سامنے آ گئی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)رشتے کے تنازع پر دلہن کو بیوٹی پارلر کے باہرگولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں چکری روڈ کے قریب واقع بیوٹی پارلر کے باہر فائرنگ کا واقعہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن… Continue 23reading بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر نکلنے والی دلہن کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا‘ وجہ بھی سامنے آ گئی











































