منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان اور طاہر القادری کے ’’پیچھے ‘‘کوئی تو ہے وونوں ویسے ہی سڑکوں پر نہیں آئے‘ وہ کون ہے؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان اور طاہر القادری کے ’’پیچھے ‘‘کوئی تو ہے
وونوں ویسے ہی سڑکوں پر نہیں آئے‘ وہ کون ہے؟
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی دبنگ انٹری ۔۔بڑا دعویٰ
لاہور(آئی این پی) مخدوم جا وید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے ’’پیچھے ‘‘کوئی تو ہے وونوں ویسے ہی سڑکوں پر نہیں آئے ‘عمران خان کے مطالبات ٹھیک مگر انکا طر یقہ کار آمر انہ ہے ‘دھر نوں اور احتجاج سے جمہو ریت کو ہمیشہ خطرات لا حق رہتے ہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ پہلے بھی عمران خان اور طاہر القادری سڑکوں پر آ ئے انکے پیچھے جو لوگ تھے وہ سب کو پتہ ہے اور عمران خان خود ہمیں بتاتے تھے کہ انکے پیچھے کون ہے اور آج بھی اگر طاہرا لقادری اور عمران خان سڑکوں پر ہیں تو انکے پیچھے کوئی تو ضرورہے مگر یہ کون ہے وہ حکومت کو ضرور پتہ ہو نا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے کر پشن کا خاتمہ اور احتساب کا مطالبہ بالکل درست ہے پانامہ لیکس کا بھی حساب ہونا چاہیے مگر غیر جمہو ری سوچ رکھنے والے عمران خان کا مطالبات منظور کروانے کا طر یقہ آمر انہ ہے انکو جمہو ری انداز اختیار کر نا چاہیے ورنہ کسی ایک جماعت کا نہیں سب کا نقصان ہوگا اور عمران خان کے پاس بھی پچھتاوے کے سواکچھ نہیں بچے گا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…