جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوریوں نے کس کو مسترد کر دیا ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ مین دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا احتجاج مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے اور لاہوری عوام نے انہیں پوری طرح سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی تحریک احتساب ریلی پر رد عمل دیتے ہوئے جاری کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…