لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان تحریک انصاف کی احتساب ریلی میں کنیٹینر کی چھت سے اپنے موبائل فون سے ریلی کی تصاویر بناتے رہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان ریلی کے لئے روانہ ہوئے تو کنٹینر کی چھت پر سے تحریک انصاف کے کارکنا ن اور ریلی شرکاء کی قیاد ت کرتے ہوئے اپنی جیب سے ذاتی موبائل فون نکال کر بار بار ریلی کی تصاویر بناتے رہے ۔ واضح رہے کہ عمران خان موبائل فون کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر تصاویر اپلوڈ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
ریلی کے دوران عمران خان اپنے موبائل سے کس کی تصاویر بناتے رہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں