آگ کس کو لگائی؟لڑنے پر مجبور نہ کیاجائے ورنہ۔۔۔! شیخ رشید نے بڑ ے اقدام کی دھمکی دیدی

3  ستمبر‬‮  2016

راولپنڈی( مانیٹرنگڈیسک)آگ کس کو لگائی؟لڑنے پر مجبور نہ کیاجائے ورنہ۔۔۔! شیخ رشید نے بڑ ے اقدام کی دھمکی دیدی-مارے دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے ہم رکنے والے نہیں ہیں شیخ رشید نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں لڑنے پر مجبور نہ کیا جائے، ہمیں پر امن رہنے دیں اور ہمارے راستے نہ روکے جائیں ، بجلی بند کر کے اور راستوں میں رکاوٹیں رکھ کر ہمارا راستہ نہیں روکا جا سکتا ، مشعلیں روشن کر لی ہیں اور ہمارا قافلہ انہی کی روشنی میں اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا کہ ہمیں لڑنے پر مجبور نہ کیا جائے ہم پر امن ہیں اور پر امن رہنے دیں۔ وہ لوگ جن کا سامان کنٹینروں میں پڑا ہے اور جن کے کنٹینر اٹھا کر انہوں نے رکھے ہیں ان غریبوں کی حالت پر رحم کریں اور ان کو جانے دیں اور راستے کھول دیں اور رات کے اس پہر عوام کو تنگ نہ کیا جائے اور نہ ہی ہمیں لڑنے پر مجبور کیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے ہم رکنے والے نہیں ہیں حکومت چاہے جو بھی کر لے آج تاریخی ریلی نکال کر دکھائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…