کراچی (این این آئی) پولیس نے ایک سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کیا ہے، ملزم حکیم محمد سعید کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کا تعلق پہلے ایک سیاسی جماعت کا عسکری ونگ سے تھا اب وہ دوسری سیاسی جماعت میں بحیثیت کارکن کام کر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے گرفتار ایک ٹارگٹ کلر نے سنسنی خیز انکشاف کردیئے۔ ٹارگٹ کلر دلشاد عرف شجو نیتفتیشی ادارے کے سامنے زبان کھول دی۔سنسنی خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق ملزم دلشاد حسین عرف شجو کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ملزم حکیم محمد سعید کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ ملزم شجو نے اعتراف کیا کہ اس نے کورنگی میں کیبل آپریٹرز اور دکانداروں سے چار لاکھ روپے بھتہ لیا۔دلشاد عرف شجو نے کئی سیاسی جماعت کے کارکنوں کو قتل کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے، ملزم نے عباسی شہید اسپتال کے قریب ایک شخص کو قتل کیا۔اطلاعات کے مطابق ملزم پہلے ایک سیاسی جماعت کے
حکیم محمد سعید کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر اوربھتہ خورگرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































