منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پرویزرشید کی گنتی کمزور ہے،اسدعمر

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات کی جانب سے راولپنڈی اور لاہور میں ریلیوں سے ہونے والے نقصان کا بل جاری کرنے پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پرویزرشید کی گنتی کمزور ہے، میرے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں ریلیوں سے پانچ ارب کا نقصان کیسے ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم عوام کے خوشحال مستقبل کےلئے سب کچھ کررہے ہیں لیکن حکمران ایک طرف پانامالیکس پرملائی نہیں دیتے تودوسری طرف احتجاج جوہماراجمہوری حق ہے اس کوبھی تسلیم نہیں کرتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…