پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد وطن عزیز کس بڑے ملک کی برابری کر سکے گا ؟ جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

7  ستمبر‬‮  2016

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے وفد کا ملائیشیا کے مرکزی بینک کا دورہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو ملائیشیا کے برابر لا کھڑا کرسکتا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں وفد کا ملائیشیا کے مرکزی بینک کا دورہ کیا۔ملائیشیا کے مرکزی بینک کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو مانیٹری پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔ سنیٹر مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دورے سے ملائشیا کے اقتصادی ماڈل کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ملائشیا میں چین نے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ہیاور اب چین ملائیشیا کی طرز پر پاکستان میں بھی سرمایہ کاری کررہا ہے۔۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…