اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر ڈی ایچ اے سٹی کے قریب ٹینکر اور گاڑیوں میں تصادم کے بعد آتش زدگی کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار آئل ٹینکرکراچی سےحیدرآبادجارہاتھا کہ ٹائرپھٹنے سے ٹینکر الٹ گیا، اس دوران پیچھے سے آنے والی گاڑیاں ٹینکر سےٹکرا گئیں۔حادثے کے بعد 6 سے 7 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، جبکہ آگ لگنے کے باعث کار میں سوار 2 افراد جھلس کر جا ں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال روانہ کردیا گیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کے بعد سپرہائی وے کے دونوں ٹریک بندہوگئے۔ ٹریک کے دونوں جانب بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں پھر بڑا اضافہ



















































