غیر قانونی طورپر پاکستان پہنچناامریکی شہری میتھیو بیرٹ کو بھاری پڑ گیا،اہم فیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے غیر قانونی طورپر پاکستان آنے والی امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ تفتیشی افسر نے کہا کہ بیرٹ نیہیوسٹن سے جھوٹ بول کر ویزہ لیا۔ جمعہ کو جاسوسی کے الزام میں بلیک لسٹ ہو کر گرفتار ہونے والے امریکی… Continue 23reading غیر قانونی طورپر پاکستان پہنچناامریکی شہری میتھیو بیرٹ کو بھاری پڑ گیا،اہم فیصلہ سنادیاگیا