جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’انشاء اللہ ، نواز شریف جلد نا اہل ہو جائیں گے‘‘ اہم ترین رہنماء مسلم لیگ(ن) کے بیان نے ایوان ہلا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اور ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کی زبان پھسل گئی۔ زعیم قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ میاں نوازشریف جلد نا اہل ہو جائیں گے۔ زعیم قادری کے بیان پر میڈیا انگشت بدنداں رہ گیا اور جب میڈیا نے تصحیح کروائی تو زعیم قادری کھسیانی ہنسی ہنسنے لگے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ کسی کے گھر کا محاصرہ کرنا جمہوری روایات نہیں ہیں تاہم ہمیں اپنے گھر کی حفاظت کرنا آتی ہے ان سے جب پوچھا گیا کہ عمران خان نے رائیونڈ کی بات کی ہے جاتی عمرہ کی نہیں کیا پورا رائیونڈ وزیراعظم ہاؤس ہے تو زعیم قادری نے خاموشی اختیار کرلی تاہم انہوں نے کہا کہ عمران خان ان دنوں ہوا میں اڑ رہے ہیں وہ 90دن میں نارمل ہوجائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دھمکی ذاتی نوعیت کی ہے سیاست میں ذاتیات نہیں آنی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…