شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان کے حوالے، جانتے ہیں میت لینے کون کون طورخم بارڈ ر پر موجود تھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامیاب مذاکرات کے بعد افغان حکام نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان کے حوالے کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام پاکستانی حکام کو میت دینے سے انکاری تھے ۔ان کا موقف تھا کہ وہ میت قبائلیوں کے حوالے کرینگے لیکن دوسری جانب پاکستانی حکام کا کہنا تھا… Continue 23reading شہید ایس پی طاہر داوڑ کی میت پاکستان کے حوالے، جانتے ہیں میت لینے کون کون طورخم بارڈ ر پر موجود تھا؟







































