صحافی سرل المیڈا کے بھارتیوں سے تعلقات کا انکشاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات،سٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان کیخلاف کیا کیا پلان بنتے رہے؟سب کچھ سامنے آگیا

31  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد میں متنازعہ صحافی سرل المیڈا نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ سے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی۔صحافی سرل المیڈا کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، اس ملاقات پر بہت سے سوالات اٹھ گئے ہیں یعنی دو متنازعہ افراد کی اس ملاقات کا کیا ایجنڈا ہو سکتا ہے ؟ اس ملاقات کے حوالے سے کہا جا

رہا ہے کہ بھارت پاکستانی میڈیا سے منسلک لوگوں کو خرید کر استعمال بھی کرتا ہے۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سرل المیڈا سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا یہ کسی نئی سازش کی تیاری تو نہیں ہے ؟ ڈان لیکس کے حوالے سے دیکھا جائے یا نواز شریف کے حالیہ انٹرویو کے حوالے سے بات کی جائے یہ سب چیزیں آپس میں جڑی نظر آتی ہیں اور سرل المیڈا مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈا پر عمل کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…