منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

جنیوا(این این آئی)کورونا کے نئے ‘اومیکرون’ ویرینٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے پینل نے اس ویرینٹ کو ‘اومیکرون’ کا نام دیا ہے اور اس کی درجہ بندی تیزی سے منتقل ہونے والے وائرس کے طور پر کی گئی ہے، یہ اس سے… Continue 23reading کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کورونا وائرس کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، روزنامہ جنگ میں بلال عباسی کی خبر کے مطابق وینٹی لیٹرز خریداری میں چینی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالر اضافی دیئے گئے۔ وینٹی لیٹرز کی خریداری میں بھی کروڑوں… Continue 23reading کورونا کیلئے مختص فنڈز میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کا شکار حاملہ خواتین میں مردہ بچوں کی پیدائش کا خطرہ عام حاملہ خواتین کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہوتا ہے جبکہ ڈیلٹا ویرئینٹ کے پھیلائو کے بعد یہ خطرہ چار گنا تک بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز سامنے… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

کورونا کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنیوالی اینٹی وائرل گولی مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنیوالی اینٹی وائرل گولی مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے بتایا ہے کہ وہ اپنی تجرباتی اینٹی وائرل کووڈ 19 دوا کو 95 غریب اور متوسط ممالک میں تیار کرنے کی اجازت دے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ یہ ممالک اس دوا کو انٹرنیشنل پبلک ہیلتھ گروپ میڈیسینز پیشنٹ پول (ایم… Continue 23reading کورونا کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنیوالی اینٹی وائرل گولی مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار

امریکی چڑیا گھرمیں دوشیر،چھ چیتے کورونا کا شکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی چڑیا گھرمیں دوشیر،چھ چیتے کورونا کا شکار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست میزوری میں آٹھ شیروں اورچیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سینٹ لوئس کے چڑیا گھرمیں کورونا کا شکارہونے والوں میں دوافریقی شیر،دوبرفانی چیتے اورچارچیتے شامل ہیں۔ کورونا سے متاثرشیراورچیتوں میں کورونا کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں۔ چڑیا گھرحکام کا کہنا تھا کہ کورونا سیمتاثرشیراورچیتوں کوجانوروں کے… Continue 23reading امریکی چڑیا گھرمیں دوشیر،چھ چیتے کورونا کا شکار

نیند کے مسائل کووڈ 19 کی شدت بڑھانے والا عنصر قرار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیند کے مسائل کووڈ 19 کی شدت بڑھانے والا عنصر قرار

واشنگٹن(این این آئی)نیند کے مخصوص مسائل کا سامنا کرنے والے افراد میں کووڈ 19 کی سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے ا?ئی۔کلیولینڈ کلینک کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کے مسائل کا سامنا کرنے والے… Continue 23reading نیند کے مسائل کووڈ 19 کی شدت بڑھانے والا عنصر قرار

جھوٹ جتنا بھی دہرایا جائے، جھوٹ ہی رہتا ہے ٗ کرونا وائرس کے ما خذ بارے امر یکی رپورٹ پر چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

جھوٹ جتنا بھی دہرایا جائے، جھوٹ ہی رہتا ہے ٗ کرونا وائرس کے ما خذ بارے امر یکی رپورٹ پر چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل

بیجنگ (این این آئی)امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر آفس نے نوول کورونا وائرس کے ماخذ کا سراغ لگانے کے بارے میں ٹریس ایبلٹی رپورٹ کا ”ڈی کلاسیفائیڈ ورژن”جاری کیا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اس رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگست میں نام نہاد ٹریس ایبلٹی… Continue 23reading جھوٹ جتنا بھی دہرایا جائے، جھوٹ ہی رہتا ہے ٗ کرونا وائرس کے ما خذ بارے امر یکی رپورٹ پر چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل

دنیا کے واحد بچے رہنے والے ملک میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

دنیا کے واحد بچے رہنے والے ملک میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

نوکووالوفا(این این آئی)نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ٹونگا میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹونگا میں گزشتہ روز پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا جس کے بعد شہری کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس ایک مکمل ویکسین… Continue 23reading دنیا کے واحد بچے رہنے والے ملک میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

کووڈ ویکسین سے ملنے والا تحفظ وقت کیساتھ گھٹ جاتا ہے، دوران تحقیق اہم انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

کووڈ ویکسین سے ملنے والا تحفظ وقت کیساتھ گھٹ جاتا ہے، دوران تحقیق اہم انکشافات

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے خلاف ہر عمر کے افراد میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد بننے والی مدافعت چند ماہ میں گھٹ جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں اسرائیل میں 11 سے 31 جولائی کے دوران کووڈ 19 سے متاثر ہونے… Continue 23reading کووڈ ویکسین سے ملنے والا تحفظ وقت کیساتھ گھٹ جاتا ہے، دوران تحقیق اہم انکشافات

Page 7 of 49
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 49