کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں ایک اور طویل المعیاد مسئلے کا انکشاف

3  اگست‬‮  2021

کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں ایک اور طویل المعیاد مسئلے کا انکشاف

اوسلو (این این آئی)کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں یادداشت کے مسائل عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں 13 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں کووڈ کے شک پر یکم فروری سے… Continue 23reading کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں ایک اور طویل المعیاد مسئلے کا انکشاف

چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ حکام میں کھلبلی مچ گئی

3  اگست‬‮  2021

چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ حکام میں کھلبلی مچ گئی

بیجنگ ٗر یاض(این این آئی)چین کے شہر ووہان میں کورونا کے ایک مقامی کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ووہان کے تمام شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ چین کے 20 شہروں میں پھیل گیا ہے۔خبر… Continue 23reading چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ حکام میں کھلبلی مچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار سے متجاوز

3  اگست‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 67افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 3582 کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئیں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار سے متجاوز

قطر کی پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری پالیسی جاری

2  اگست‬‮  2021

قطر کی پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری پالیسی جاری

دوحہ ٗڈھاکہ (این این آئی ) قطر نے پاکستان ، بھارت اور دیگر ایشیائی ریاستوں سے آنے والوں کے لیے نئے سفری قواعد وضع کردیئے، عرب ٹی وی کے مطابق قطر نے پاکستان اور بھارت سمیت چھ ایشیائی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سفری پالیسی کو تبدیل کیا ہے اور ان کے… Continue 23reading قطر کی پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری پالیسی جاری

پاکستان میں 3 ماہ بعد 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

1  اگست‬‮  2021

پاکستان میں 3 ماہ بعد 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 422 ہوگئی ہے، اس کے علاوہ… Continue 23reading پاکستان میں 3 ماہ بعد 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور

31  جولائی  2021

18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور

لاہور( این این آئی) حکومت کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور کررہی ہے تاہم ویکسی نیشن سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر… Continue 23reading 18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور

کراچی میں کرونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے ؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

31  جولائی  2021

کراچی میں کرونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے ؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی(این این آئی) گزشتہ تین ماہ کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے کووڈ سے متاثرہ 40 بین الاقوامی مسافر طبی تجاویز کیخلاف فرار ہو گئے یا چھوڑ دیئے گئے یا سرکاری قرنطینہ سہولیات سے رہا ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ افراد کے ایک بھی کیس کی باضابطہ طور پر پیروی اور تفتیش نہیں… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے ؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

31  جولائی  2021

پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد (این این آئی) سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر نے شدت اختیار کرلی مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ایک روز میں مزید 65 افراد زندگی کی بازی ہار… Continue 23reading پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں ایک ہی دن 76 افراد انتقال کر گئے ٗ4 ہزار سے زائد کیسز

29  جولائی  2021

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں ایک ہی دن 76 افراد انتقال کر گئے ٗ4 ہزار سے زائد کیسز

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فی صد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں ایک ہی دن 76 افراد انتقال کر گئے ٗ4 ہزار سے زائد کیسز