بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

datetime 17  جولائی  2021

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو 50… Continue 23reading عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کورونا کے باعث سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری

datetime 15  جولائی  2021

کورونا کے باعث سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری

لاہور(این این آئی)کورونا کے نتیجے میں سانس کی تکلیف میں مبتلا مریضوں کوبچانے کی کوششیں، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ریسرچرزنے مریضوں کو ”سٹیم سیل” لگانے کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ریسرچرز پر مشتمل ایک تحقیقی گروپ نے ایسے مریضوں پر سٹیم سیل تھراپی کا آغاز کردیا ہے۔ جو کورونا… Continue 23reading کورونا کے باعث سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی 47 اموات بھی رپورٹ

datetime 15  جولائی  2021

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی 47 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2545 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی 47 اموات بھی رپورٹ

شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

datetime 13  جولائی  2021

شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

نیویارک ٗسیول(این این آئی )عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں… Continue 23reading شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا

اسلام آباد میں کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آگئے

datetime 12  جولائی  2021

اسلام آباد میں کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کے 25 سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ کر پانچ فیصد ہو… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آگئے

30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

datetime 11  جولائی  2021

30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کی چوتھی لہر سر اٹھانے لگی ،کورونا کیسز کی شرح 4 فی صد سے اوپر چلی گئی ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے… Continue 23reading 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا کیسز کی شرح 11.95 فیصد تک پہنچ گئی ، ہر طرف خوف و ہراس کی فضا

datetime 8  جولائی  2021

پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا کیسز کی شرح 11.95 فیصد تک پہنچ گئی ، ہر طرف خوف و ہراس کی فضا

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیئے گئے ہیں، یہاں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 95 فیصد ہو گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 6 ہزار 268 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں کرونا کیسز کی شرح 11.95 فیصد تک پہنچ گئی ، ہر طرف خوف و ہراس کی فضا

چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودیہ عرب، امریکہ اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک  کے سفر پرپابندی کا سامنا

datetime 8  جولائی  2021

چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودیہ عرب، امریکہ اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک  کے سفر پرپابندی کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے چین کی ویکسین لگوالینے والے پاکستانیوں کو سعودیہ عرب، امریکہ اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک کے سفر پرپابندی کا سامنا ہے۔ممبران کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ(سیاگ) کے مطابق کچھ ممالک میں چائنیز ویکسین کے بعد شہریوں کو فائزر کی بوسٹر ڈوز لگائی گئی تاہم پاکستان میں ایسی… Continue 23reading چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودیہ عرب، امریکہ اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک  کے سفر پرپابندی کا سامنا

کورونا کیخلاف جنگ کیلئے ملنے والا 130 ملین ڈالر کا قرضہ ایک سال میں بھی استعمال نہ کیا جاسکا دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 5  جولائی  2021

کورونا کیخلاف جنگ کیلئے ملنے والا 130 ملین ڈالر کا قرضہ ایک سال میں بھی استعمال نہ کیا جاسکا دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وبا ءکے خلاف جنگ لڑنے اور کورونا سے روک تھام کی اشیاءکی خریداری کے نام پر ایشیائی ترقیاتی بنک اور اے ایف آئی ڈی سے لیا گیا 103ملین امریکی ڈالر کا قرضہ ایک سال گزرنے کے بعد استعمال نہیں کیا جاسکا ،نہ کورونا سے نمٹنے کے لئے مطلوبہ… Continue 23reading کورونا کیخلاف جنگ کیلئے ملنے والا 130 ملین ڈالر کا قرضہ ایک سال میں بھی استعمال نہ کیا جاسکا دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا

Page 14 of 49
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 49