18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور

  ہفتہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2021  |  17:21

لاہور( این این آئی) حکومت کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور کررہی ہے تاہم ویکسی نیشن سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کرنا شروع کردیا ہے ،18 سال سیکم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے ، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور ویکسی نیشن سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسی نیشن سٹریٹیجی پر غورجاری ہے ، پہلے مرحلے میں 15سے18سال کے افراد کی ویکسی نیشن اور دوسرے مرحلے میں 12 سے 15سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پر غور ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق نادراسے18سال سے کم عمرافرادکی ویکسی نیشن پرمشاورت ہوگی، آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت24بڑے شہراولین ترجیح ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎