60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں میں پابندیاں ختم ،این سی او سی نے بڑا اعلان کردیا

30  اکتوبر‬‮  2021

60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں میں پابندیاں ختم ،این سی او سی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)این سی او سی نے معاملاتِ زندگی کو معمول پہ لانے اور اچھے اور کم ویکسین شدہ شہروں میں عوامی اجتماعات کو بالترتیب 500 اور300 کی مقرر حد میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی… Continue 23reading 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں میں پابندیاں ختم ،این سی او سی نے بڑا اعلان کردیا

کورونا وائرس سے جسم کے ایک اور حصے کے متاثر ہونے کا انکشاف

30  اکتوبر‬‮  2021

کورونا وائرس سے جسم کے ایک اور حصے کے متاثر ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کے متعدد مریضوں کی جانب سے کانوں سے متعلق علامات بشمول سننے کی حس متاثر ہونے، سر چکرانے، توازن بگڑنے اور گھنٹیاں بجنے کو رپورٹ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ کورونا وائرس کان کے اندرونی حصے کے خلیات… Continue 23reading کورونا وائرس سے جسم کے ایک اور حصے کے متاثر ہونے کا انکشاف

پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف

21  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔جاپانی حکومت نے اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)کے ذریعے کووڈ 19 ویکسین کو ذخیرہ کرنے کی قومی صلاحیت بڑھانے کیلئے65 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کا سامان اسلام آباد کو فراہم کیا۔ایک انٹرویومیں کووڈ 19 پر… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی موجودگی کا انکشاف

کرونا ویکسی نیشن مراکز پر جعلی انٹریوں کے حوالے سے لاہور پہلے نمبر پر

14  اکتوبر‬‮  2021

کرونا ویکسی نیشن مراکز پر جعلی انٹریوں کے حوالے سے لاہور پہلے نمبر پر

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں کرونا ویکسینیشن کے ریکارڈ میں جعلی انٹریوں کے انکشاف کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے بنائی گئی ٹاسک فورس نے صوبے بھر میں کرونا ویکسینیشن کی جعلی انٹریوں کے 87 کیسز کا سراغ لگا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کیسز میں سے… Continue 23reading کرونا ویکسی نیشن مراکز پر جعلی انٹریوں کے حوالے سے لاہور پہلے نمبر پر

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

10  اکتوبر‬‮  2021

کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس پھیلنے کا سبب اب تک سامنے نہیں آسکا،لیکن ایک نیاخیال سامنے آگیا ہے جس کے مطابق عالمی وبا شروع ہونے سے ایک دہائی قبل ہی چین میں کورونا کی شناخت ہوگئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بائیو سائنس ریسورس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرجوناتھن لیتھم کا کہنا تھاکہ کوویڈ19 وائرس کی بتدریج… Continue 23reading کورونا وائرس کیسے پھیلا ؟ ایک اور نظریہ سامنے آگیا

کورونا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی امریکی کمپنی کی گولی کے حوصلہ افزا نتائج

2  اکتوبر‬‮  2021

کورونا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی امریکی کمپنی کی گولی کے حوصلہ افزا نتائج

واشنگٹن(این این آئی)دو امریکی کمپنیوں کی جانب سے کورونا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی منہ کے ذریعے دی جانے والی دوا کے ابتدائی نتائج حوصلہ کن آئے ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ دوائی مریضوں میں موت کے خطرات کو 50 فیصد تک کم کردیتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی مرک اینڈ کو… Continue 23reading کورونا سے تحفظ کے لیے بنائی گئی امریکی کمپنی کی گولی کے حوصلہ افزا نتائج

کورونا کیسز میں واضح کمی ٗ مثبت کیسز کی شرح حیرت انگیز سطح پر آگئی

28  ستمبر‬‮  2021

کورونا کیسز میں واضح کمی ٗ مثبت کیسز کی شرح حیرت انگیز سطح پر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این… Continue 23reading کورونا کیسز میں واضح کمی ٗ مثبت کیسز کی شرح حیرت انگیز سطح پر آگئی

کرونا نومبر میں پھر سر اٹھائے گا ٗ ماہرین کا انتباہ

23  ستمبر‬‮  2021

کرونا نومبر میں پھر سر اٹھائے گا ٗ ماہرین کا انتباہ

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر ذ یشان قیصر کی عالمی سطح پر پذ یرائی،ریسرچ گیٹ نے اپنی فہر ست میں ڈاکٹر ذ یشان قیصر کو ٹاپ 3 میں شامل کر لیا ،ڈاکٹر ذ یشان قیصر کا کہنا ہے کہ نومبر میں کوروناوائرس پھر سے سر اٹھائے گا لہٰذا… Continue 23reading کرونا نومبر میں پھر سر اٹھائے گا ٗ ماہرین کا انتباہ

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ٗجانتے ہیں مثبت کیسز کی شرح کہاں تک آگئی؟

21  ستمبر‬‮  2021

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ٗجانتے ہیں مثبت کیسز کی شرح کہاں تک آگئی؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 81 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1ہزار 897 نئے کیسز بھی سامنے آئے ،ملک میں کورونا کیسزکی شرح کم ہو کر تقریبا ً4 فی صد کے قریب رہ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد… Continue 23reading کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ٗجانتے ہیں مثبت کیسز کی شرح کہاں تک آگئی؟