تازہ تر ین :

کرونا

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

  بدھ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2021  |  10:55
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 73افراد چل بسے ، دو ہزار سے زائد نئے کیسز رپور ٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ...

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آگئی

  ہفتہ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2021  |  10:42
اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا، کافی دنوں بعد ...

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیرکالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

  منگل‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2021  |  14:07
کراچی(این این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند ہوں گے۔ جس ...

کورونا مریضوں کی جان بچانیوالی دوا کی شدید کمی ڈاکٹروں کو اہم ہدایات جاری

  اتوار‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2021  |  15:39
اسلام آباد(این این آئی) کورونا کے آکسیجن پر موجود تشویشناک مریضوں کی جان بچانیوالی دواایکٹیمرا انجکشن کی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں کمی ہوگئی جس کے بعد اب مختلف ممالک میں ریگولیٹری اداروں نے ڈاکٹروں کو ایکٹیمرا انجکشن کے متبادل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ایکٹیمرا (ٹوسیلوزومیب)انجکشن اور ...

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں پرنئی سزائوں کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2021  |  11:49
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزیوں پر نئی سزائوں کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ...

کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

  ہفتہ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2021  |  10:50
اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 980 ...

کووڈ کے مریضوں میں صحت یابی کے بعد گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

  جمعرات‬‮ 2 ستمبر‬‮ 2021  |  17:03
واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے متعدد افراد کو بیماری سے سنبھلنے کے بعد کئی ہفتوں یا مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے اور لانگ کووڈ کے مریضوں میں گردوں کے افعال نمایاں حد تک متاثر ہوتے ہیں۔درحقیقت ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے ...

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ،عالمی واچ لسٹ میں شامل

  جمعرات‬‮ 2 ستمبر‬‮ 2021  |  16:59
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے نئی قسم کو 30 اگست سے اپنی واچ لسٹ میں شامل کر لیاہے،کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے ...

اسلام آباد کے 7علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ کون کون سے علاقے شامل ہیں؟ جانئے

  پیر‬‮ 30 اگست‬‮ 2021  |  14:18
اسلام آباد ٗ کراچی(این این آئی)ضلعی انتظامیہ کرونا کیسز میں اضافے پر مزید 16 گلیاں سیل کردی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سیکٹر جی سیون ٹو میں گلی نمبر 54 اور 56 کو سیل کر دیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق آئی ٹین ٹو کی ...

کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار

  جمعرات‬‮ 26 اگست‬‮ 2021  |  17:40
سنگاپور سٹی (این این آئی)کورونا وبا نے ایشیا کے ساڑھے سات سے آٹھ کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا۔ سفری پابندیوں کی وجہ سے خطے میں آٹھ فیصد کاروباری اوقات ضائع ہوئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کورونا سےعالمی تجارت ...

پاکستان میں کرونا نے تباہی مچا دی تقریباً 4 ماہ بعد ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

  بدھ‬‮ 25 اگست‬‮ 2021  |  10:41
اسلام آباد،واشنگٹن( آن لائن، این این آئی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 410ٹیسٹ کیے ...

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

  ہفتہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2021  |  16:13
لاہور، اسلام آباد( این این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی، جس ...

کورونا نے تباہی پھیلا دی ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

  جمعرات‬‮ 12 اگست‬‮ 2021  |  11:18
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 102افراد چل بسے ، 4936نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 934 کیسز سامنے آئے ...

پنجاب کے وزیر تعلیم نے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو کرونا ویکسی نیشن  کے لیے ڈیڈ لائن دیدی

  منگل‬‮ 10 اگست‬‮ 2021  |  10:32
لاہور، اسلام آباد (این این آئی، آن لائن ) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے عملے کو ویکسی نیشن کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ اسکولوں میں ویکسی نیشن ...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی

  پیر‬‮ 9 اگست‬‮ 2021  |  17:11
اسلام آباد( آن لائن، این این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب معمول کے مطابق مختلف مقدمات کی سماعت کررہے تھے ...

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

  پیر‬‮ 9 اگست‬‮ 2021  |  10:37
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از کم وقت پورا ہونے کے بعد لگوائی جاسکتی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل ...

کرونا وائرس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،نئی تحقیق

  اتوار‬‮ 8 اگست‬‮ 2021  |  14:09
اسٹاک ہوم (این این آئی)کرونا وائرس کے جسم پر سنگین دیرپا اثرات کے بارے میں کئی تحقیق کی جاچکی ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق میں ...

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

  اتوار‬‮ 8 اگست‬‮ 2021  |  12:50
لاہور(این این آئی ) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ...

پاکستان میں کورونا سے مزید 68 اموات 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ

  اتوار‬‮ 8 اگست‬‮ 2021  |  10:34
اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ چوبیس ...