منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کی پانچویں لہر،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں حالیہ کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق سخت پابندیوں کا امکان ہے، ہفتے میں تین دن کاروبار بند کیا جاسکتا ہے، حتمی فیصلہ آج(جمعہ)وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں

کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں کاروباری اوقات کار صبح 6 سے شام 5 بجے کرنے اور ہفتے میں تین دن جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل کاروبار بند رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔سندھ بھر کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولز میں پہلی جماعت سے پانچویں جماعت ہفتے میں دو دن اور جماعت 6 سے 8 ہفتے میں 3 دن کلاسزز کے ساتھ کھلے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ نویں تا بارہویں جماعت کی کلاسسز پیر سے جمعہ پانچ دن جاری رکھی جائیں گی۔تمام تعلیمی اداروں کے ٹیچرز اسٹاف اور طلبہ کے ویکسی نیشن کارڈز چیکنگ کی ذمہ داری اسسٹنٹ کمشنرز کو دی جاسکتی ہے۔ تمام فیصلے جمعہ کو وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں ہونگے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…