ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ بعد کورونا کے 1800نئے مریض،2 چل بسے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے چھ ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کروناوائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت نے یواے ای میں کووِڈ19کے1803 نئے کیسوں کی تصدیق کی۔پہلے سے اس وائرس کا شکار 618 مریض صحت یاب جبکہ دو مریض وفات پا گئے ۔وزارت صحت نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا نئے مریضوں میں اومیکرون کا بھی کوئی کیس ہے،اس نے یکم دسمبرکو دنیا میں تیزی سے پھیلنے والی وائرس کی اس متعدی قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کی اطلاع دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…