اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران تعلیمی اداروں میں کیسز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تمامصوبائی وزرائے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ...