پاکستان میں 2 سال بعد کورونا سے ہلاکت کے بغیر پہلا دن

  بدھ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2022  |  13:12

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار 476 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 443کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی شرح 1.28 فیصد رہی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 30 ہزار 333 ہو چکی ہے جبکہ 15 لاکھ 22 ہزار 862 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎