fbpx
تازہ تر ین :

کرونا

کووڈ سے صحت یاب ہونے والے بھی ٹیکے لگوائیں امریکی محکمہ صحت نے انتباہ جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2021  |  17:10
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ صحت سی ڈی سی نے زور دیا ہے کہ جو افراد کووڈ انیس کے مرض میں مبتلا ہو کر صحت یاب ہو چکے ہیں، وہ بھی کووڈ سے بچا ئوکا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات کئی حلقوں میں گردش کر رہی تھی تاہم ...

کرونا کی چوتھی لہر سے تباہی ملک میں 2 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

  ہفتہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2021  |  10:33
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 720 کیسز سامنے آئے ہیں، مثبت کیسز کی شرح 8.24 فیصد ہوگئی ۔ تفصیلات ...

برطانیہ کا بھارت کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان پاکستان بدستور ریڈ لسٹ میں شامل

  جمعرات‬‮ 5 اگست‬‮ 2021  |  12:37
لندن (این این آئی)برطانیہ نے بھارت کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بحرین، قطر، یو اے ای بھی ریڈ سے امبر لسٹ میں شامل جبکہ پاکستان بدستور ریڈ لسٹ میں شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سے برطانیہ آنے والوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ...

کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں ایک اور طویل المعیاد مسئلے کا انکشاف

  منگل‬‮ 3 اگست‬‮ 2021  |  12:32
اوسلو (این این آئی)کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں یادداشت کے مسائل عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں 13 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں کووڈ کے ...

چین کے شہر ووہان میں ایک سال بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ حکام میں کھلبلی مچ گئی

  منگل‬‮ 3 اگست‬‮ 2021  |  12:12
بیجنگ ٗر یاض(این این آئی)چین کے شہر ووہان میں کورونا کے ایک مقامی کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے ووہان کے تمام شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ چین کے 20 ...

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار سے متجاوز

  منگل‬‮ 3 اگست‬‮ 2021  |  10:45
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 67افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 3582 کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا ...

قطر کی پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری پالیسی جاری

  پیر‬‮ 2 اگست‬‮ 2021  |  15:10
دوحہ ٗڈھاکہ (این این آئی ) قطر نے پاکستان ، بھارت اور دیگر ایشیائی ریاستوں سے آنے والوں کے لیے نئے سفری قواعد وضع کردیئے، عرب ٹی وی کے مطابق قطر نے پاکستان اور بھارت سمیت چھ ایشیائی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سفری پالیسی کو تبدیل ...

پاکستان میں 3 ماہ بعد 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

  اتوار‬‮ 1 اگست‬‮ 2021  |  10:39
اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 422 ...

18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور

  ہفتہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2021  |  17:21
لاہور( این این آئی) حکومت کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18 سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے پر غور کررہی ہے تاہم ویکسی نیشن سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ذرائع کے مطابق تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے ...

کراچی میں کرونا وائرس کی بھارتی قسم تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے ؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

  ہفتہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2021  |  17:14
کراچی(این این آئی) گزشتہ تین ماہ کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے کووڈ سے متاثرہ 40 بین الاقوامی مسافر طبی تجاویز کیخلاف فرار ہو گئے یا چھوڑ دیئے گئے یا سرکاری قرنطینہ سہولیات سے رہا ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ افراد کے ایک بھی کیس کی باضابطہ طور ...

پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

  ہفتہ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2021  |  10:57
اسلام آباد (این این آئی) سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر نے شدت اختیار کرلی مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ایک روز میں مزید 65 ...

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر سے اموات بڑھنے لگیں ایک ہی دن 76 افراد انتقال کر گئے ٗ4 ہزار سے زائد کیسز

  جمعرات‬‮ 29 جولائی‬‮ 2021  |  11:28
اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فی صد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این ...

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

  منگل‬‮ 27 جولائی‬‮ 2021  |  10:36
کراچی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے مثبت ...

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

  پیر‬‮ 26 جولائی‬‮ 2021  |  10:40
اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی )پاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے بھی زائد ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا ...

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کرنے کی سفارش

  ہفتہ‬‮ 24 جولائی‬‮ 2021  |  16:30
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے این سی او سی سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، جس میں موبائل فون سم کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسی نیشن نہ ...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کورونا کا شکار‎

  ہفتہ‬‮ 24 جولائی‬‮ 2021  |  15:42
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ...

ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

  بدھ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2021  |  14:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی نے عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی اپیل کی ہے تاہم عوام کی جانب سے زیادہ تر ...

کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 92 فیصد سے بھی بڑھ گئی ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی،ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ کردیا گیا

  پیر‬‮ 19 جولائی‬‮ 2021  |  16:56
کراچی (این این آئی)کراچی میں کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث بڑے سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی جس کے باعث طبی ماہرین نے شہر میں ہیلتھ ایمرجنسی کا مطالبہ کردیا۔حکام کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں مریض بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، ...

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا مزید 30 افراد جاں بحق ، مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی

  پیر‬‮ 19 جولائی‬‮ 2021  |  15:04
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دور ان کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا ،مزید 30 افراد جاں بحق ، مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ...