لندن(این این آئی)عالمی وبا کے آغاز سے اب تک برطانیہ میں ایک دن میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 78 ہزار 610 نئیکیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 165 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا تھا کہ لندن میں رپورٹ مجموعی کورونا کیسز میں سے 60 فیصد اومی کرون ویرینٹ کے ہیں۔دوسری جانب کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن نے شہریوں پر بوسٹر ویکسین لگوانے پر زور دیا ۔
برطانیہ میں کورونا کے آغاز سے ایک روز میں مثبت کیسز کا نیا ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































