دنیا کے واحد بچے رہنے والے ملک میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

31  اکتوبر‬‮  2021

نوکووالوفا(این این آئی)نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ٹونگا میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹونگا میں گزشتہ روز پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا جس کے بعد شہری کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس ایک مکمل

ویکسین شدہ شخص میں پایا گیا جو نیوزی لینڈ سے وطن واپس پہنچا تھا۔ٹونگا کے وزیر اعظم نے کہاکہ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد عوام کو اگلے ہفتے لاک ڈائون کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ ٹونگا کی ٹوٹل آبادی تقریبا ایک لاکھ5 ہزار ہے جبکہ اس کی صرف ایک تہائی آبادی کو ہی کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…