امریکی چڑیا گھرمیں دوشیر،چھ چیتے کورونا کا شکار

13  ‬‮نومبر‬‮  2021

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست میزوری میں آٹھ شیروں اورچیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سینٹ لوئس کے چڑیا گھرمیں کورونا کا شکارہونے والوں میں دوافریقی شیر،دوبرفانی چیتے اورچارچیتے شامل ہیں۔ کورونا سے متاثرشیراورچیتوں میں کورونا کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں۔

چڑیا گھرحکام کا کہنا تھا کہ کورونا سیمتاثرشیراورچیتوں کوجانوروں کے لئے مخصوص کورونا ویکسین کے دوڈوزلگائے جاچکے تھے۔اس بات کا امکان ہے کہ جانوردونوں ڈوزکے درمیانی وقفے میں کورونا سے متاثرہوئے۔سینٹ لوئس کے چڑیا گھرمیں بارہ ہزارسے زائد جانورموجود ہیں۔ چڑیا گھرکے دیگرجانوروں میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…