ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی،بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو چارصفر سے شکست ،ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا،سنگین الزام عائد

datetime 23  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی،بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو چارصفر سے شکست ،ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا،سنگین الزام عائد

بریڈا (نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، بھارت نے پاکستان کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں 0-4 سے کامیابی سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کوچز کی بھرمار بھی ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں پاکستانی ٹیم کی شکست نہ ٹال… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو چارصفر سے شکست ،ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان سینئر نے شکست کا ملبہ کوچ پر ڈال دیا،سنگین الزام عائد

بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا 

datetime 23  جون‬‮  2018

بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روایتی حریف بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ۔سابق اولمپین خواجہ جنیدنے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ غیر ملکی کوچز لگانے کے نتائج بدترین کارکردگی کی صورت میں سامنے آنے لگ گئے ہیں… Continue 23reading بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا 

دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا ٗ سرفراز احمد

datetime 23  جون‬‮  2018

دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا ٗ سرفراز احمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ زمبابوے کا دورہ قریب آگیا،امید ہے کہ سہ ملکی سیریز کے دوران اچھا کھیل پیش کریں گے، ٹوئنٹی 20کے دوران کوئی بھی ٹیم کمزور نہیں… Continue 23reading دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا ٗ سرفراز احمد

ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے، اظہر علی

datetime 23  جون‬‮  2018

ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے، اظہر علی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اظہر علی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے اور امید ہے کہ انہوں نے اچھی ٹیم کا ہی انتخاب کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زمبابوے اپنے ہوم گراؤنڈ میں بہت مضبو ط ٹیم ہے، امید ہے کہ… Continue 23reading ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے، اظہر علی

سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو 2۔1 سے شکست دیدی

datetime 23  جون‬‮  2018

سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو 2۔1 سے شکست دیدی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ گروپ ای کے میچ میں سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیدی۔روس کے کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا گول سربیا کی جانب سے ایلکزینڈر مکرووچ نے پانچویں منٹ میں کیا۔سوئٹرز لینڈ نے 52ویں منٹ میں گول اسکور کرکے سربیا… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو 2۔1 سے شکست دیدی

ارجنٹائن کی شکست پر میسی کے بھارتی مداح نے خود کشی کرلی

datetime 23  جون‬‮  2018

ارجنٹائن کی شکست پر میسی کے بھارتی مداح نے خود کشی کرلی

نئی دہلی/کیرالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی کروشیا کے ہاتھوں بدترین شکست سے دلبرداشتہ ہو کر لیونل میسی کے ایک بھارتی مداح نے دریا میں کود کر خود کشی کر لی۔ورلڈ کپ 2018 کے اہم میچ میں لیونل میسی اور ان کی ٹیم ارجنٹائن بالکل آؤٹ آف فارم نظر آئے اور کروشیا نے انہیں… Continue 23reading ارجنٹائن کی شکست پر میسی کے بھارتی مداح نے خود کشی کرلی

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

datetime 23  جون‬‮  2018

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے 13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ 17 سے 29 جولائی تک بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 6 جونیئر کھلاڑی جن میں عباس زیب، عزیر… Continue 23reading قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے13 جولائی کو بھارت روانہ ہوگی

دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا، محمد حفیظ کی واپسی

datetime 23  جون‬‮  2018

دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا، محمد حفیظ کی واپسی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا اعلان چئیرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق نے کیا ہے۔ دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔ جبکہ صاحبزادہ فرحان کو پہلی مرتبہ… Continue 23reading دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا، محمد حفیظ کی واپسی

فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی خواتین نے تاریخ رقم کردی

datetime 23  جون‬‮  2018

فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی خواتین نے تاریخ رقم کردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی فٹ بال ٹیم کوسپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر ایرانی خواتین نے اس وقت تاریخ رقم کردی، جب انہیں 1979 کے بعد پہلی بار اپنی قومی ٹیم کو کھیلتا دیکھنے کے لیے تہران کے ایک سٹیڈیم میں جانے کی اجازت ملی ، ایران میں دہائیوں سے خواتین… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی خواتین نے تاریخ رقم کردی

1 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 2,323