اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعید اجمل بھی سیاست کے میدان میں کود گئے ،کس پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا؟سب حیران

datetime 17  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سعید اجمل نے شیخوپورہ کے حلقہ این اے 122سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا علی سلمان کی حمایت کا اعلان کیا۔

ان کا کہناتھاکہ رانا علی سلمان کو قومی اسمبلی نشست پر الیکشن لڑنے پر مبارکباد دی اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بہت اچھے امیدوار ہیں،اسپورٹس مین ہیں،ان کی کامیابی سے کھیل فروغ پائیں گے۔سعید اجمل نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی کیلئے امیدکا اظہار کیا اور دعا بھی دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…