جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ2019ء،سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے پاکستانی ٹیم کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے ورلڈ کپ2019کے لیے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے دیگر پنڈتوں کی طرح سابق برطانوی کپتان ناصرحسین نے ورلڈ کپ2019کے لیے اپنی فیورٹ ٹیم بتا دی ہے،اس وقت بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کھیلی جارہی ہے

جس کے دوسرے ون ڈ ے کے دوران کمنٹری پینل نے اپنی اپنی ٹیم کے حوالے سے اظہار خیا ل کیا ،ناصر حسین کے علاوہ باقی تمام کمنٹیٹروں نے ورلڈ کپ 2019کے لیے بھارت اور انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا ،ان کی اس پیشن گوئی کی وجہ دونوں ٹیموں کا مضبوط ہونا ہے،دوسرے ون ڈے کے دوران ایک کمنٹیٹر نے ایک سال بھی اسی تاریخی گراونڈ پر انگلینڈ یا بھارت کے ورلڈ کپ جیتنے کی پیشن گوئی کی،مذکورہ کمنٹیٹر کا کہنا تھا کہ ہم انگلینڈ اور بھارت کواگلے سال ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل دیکھ سکتے ہیں ، تاہم کمنٹری بکس میں بیٹھے ناصر حسین نے ورلڈ کپ2019میں پاکستان کی جیت کی پیشن گوئی کرڈالی ،انہوں نے ایک کمنٹیٹر کو جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر نظر رکھنا،وہ اگلے سال خاموشی سے ورلڈ کپ جیت سکتا ہے۔سرفراز احمد کی زیر قیادت اس وقت قومی ٹیم عمدہ کرکٹ کھیل رہی ہے اور اس وقت دنیا کی نمبر ایک ٹی ٹونٹی ٹیم ہے ،ناصر حسین کو امید ہے کہ گرین شرٹس ایک بار پھر دنیا کو حیران کرتے ہوئے ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں ،پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کی ہے۔ سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے ورلڈ کپ2019کے لیے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے دیگر پنڈتوں کی طرح سابق برطانوی کپتان ناصرحسین نے ورلڈ کپ2019کے لیے اپنی فیورٹ ٹیم بتا دی ہے،اس وقت بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کھیلی جارہی ہے جس کے دوسرے ون ڈ ے کے دوران کمنٹری پینل نے اپنی اپنی ٹیم کے حوالے سے اظہار خیا ل کیا

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…